• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوبائیڈن کی اپنی انتخابی مہم بحال کرنے کی منصوبہ بندی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جوبائیڈن نے انتخابی مہم بحال کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ ادھر دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے سے بائیڈن کو روکنے کی مہم بھی تیز ہوگئی۔

ایوان نمائندگان کے پانچ اراکین اور مزید ایک سینیٹر نے بائیڈن سے دوڑ سے باہر ہونے کا مطالبہ کردیا۔

بائیڈن کی مخالفت کرنے والے ڈیموکریٹ کانگریس پرسنز کی تعداد 28 تک جا پہنچی۔

نائب صدر کاملا ہیریس بڑے ڈیموکریٹ ڈونرز سے آج اہم بات چیت کریں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید