صدر پاکستان نے میئر کراچی کو اسلام آباد طلب کر لیا

July 22, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کر لیا جہاں وہ ان سے کراچی شہر کے بارے میں بریفننگ لینگے میئر کے قریبی ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب اتوار کو اسلام آباد روانہ ہو گئے۔