گزرتا جا رہا ہے وقت لیکن
ذرا پروا نہیں کچھ بے حِسوں کو
نہ کوئی کام وہ خود کر رہے ہیں
نہ کرنے دے رہے ہیں دوسروں کو