افغان، نیوزی لینڈ ٹیسٹ بھارت میں ہوگا

July 27, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان نیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ٹیسٹ بھارتی شہرگریٹر نوئیڈا میں 9 سے 13 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔