پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام صدر آصف زرداری کی سالگرہ پر تقریبات

July 27, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے صدر ملک نسیم لابر کی صدارت میں پریس کلب میں آصف علی زرداری کی سالگرہ تقریب منعقد کی گئی ۔سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور سابق ایم پی اے سید احمد مجتبی گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ راو ساجد علی، اے ڈی خان بلوچ،ارشد اقبال بھٹہ،ایم سلیم راجا، خواجہ عمران، یاسین، مرزا نذیر بیگ، منظور قادری، حاجی امین ساجد، راضیہ رفیق، ملک ندیم اختر، رئیس قریشی، روف لودھی،سید فرحان زیدی، راجا پارس، اللہ بخش بھٹہ، میاں عظیم سعید، ڈپٹی مشتاق انصاری، ملک افتخار علی، ملک رمضان کمبوہ، نذیر کاٹھیا، اسلم بھٹی، اکبر عاربی، ظفر بھٹہ، ظفر اعوان، شابہ گل، مغیث شہزادہ بھٹہ نے بھی شرکت کی۔دوسری تقریب میں سلیم الرحمن میو،مغیث شہزادہ بھٹو،ظفر اقبال اعوان،داؤد خان خلجی،ملک اختر دیگر شریک تھے۔