پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر2 افراد کیخلاف مقدمات درج

July 27, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔نیوملتان پولیس کو مرید حسین نے بتایا کہ دوران گشت ملزمان خالد اور انوار حسین کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے پائے گئے ۔