ٹیبل ٹینس ایونٹ آج شروع ہوگا

August 02, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد جیم خانہ اسپورٹس فیسٹیول میں ٹیبل ٹینس ٹور نامنٹ جمعے سے شروع ہوگا۔ایونٹ میں کلب کے ارکان حصہ لیں گے۔