قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ

August 02, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں انڈر 18 میں اسماعیل آفتاب نے روحاب فیصل کو ،محمد یحییٰ نے حاذق آریجو کو انڈر 14 میں انصار اللہ نے عمران کو زوہیب امجد نے ارحم شہزاد کو انڈر 12 میں زوہیب امجد نے حذیفہ زاہد کو شکست دی۔