سبز انقلاب کی ضرورت بڑھ رہی ہے: چیئرمین بزنس مین گروپ

August 03, 2024

چیئرمین بزنس مین گروپزبیر موتی والا---فائل فوٹو

چیئرمین بزنس مین گروپ محمدزبیر موتی والا نے کہا ہے کہ سبزانقلاب کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔

محمدزبیرموتی والا نے مائی کراچی نمائش پر ٹیک سیمینار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کراچی کا آلودہ پانی سمندر میں ڈالاجا رہا ہے۔

محمد زبیر موتی والا کا کہنا ہے کہ کراچی کا آلودہ پانی سمندر میں ڈالنا جرم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صحت مندماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔