برطانیہ: سفید فام نسل پرستوں کے حملے، مسلمان خوف کا شکار

August 04, 2024


برطانیہ میں سفید فام نسل پرستوں کے ہاتھوں ایشیائی اور افریقی نژاد شہریوں پر حملوں کا سلسلہ نہیں تھم سکا ہے۔

برطانوی پولیس نے 250 سے زائد حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا جبکہ 500 سے زائد افراد کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔

انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے ارکان کے حملوں سے برطانوی مسلمان خوف کا شکار ہیں۔ دائیں بازو سفید فام بلوائی ٹولیاں ایشیائی اور سیاہ فام باشندوں پر حملے کر رہے ہیں۔