والی بال پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

August 05, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بحرین میں کھیلی جانے والی ایشین انڈر18والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے اتوار کو جاپان کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا،سیمی فائنل میں پاکستان کوچین نے ناکامی سے دوچار کیا تھا، قومی ٹیم پیر کو اسلام آباد واپس پہنچے گی۔