ٹوکیو (جنگ نیوز)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چاقو سے مسلح شخص نے معذوروں کے مرکز پر حملہ کرکے 19افراد کو ہلاک اور 45کو زخمی کردیا ، جاپانی میڈیا کے مطابق 20سالہ حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے ، واقعہ مغربی علاقے ساگامی ہارا سٹی میں پیش آیا ۔