مہاجرین کو یورپی ممالک میں داخلے سے انکار درست نہیں ، جرمن چانسلر

August 29, 2016

ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ بعض یورپی ممالک کی جانب سے مسلمان مہاجرین کا ملک میں داخلے سے انکار درست نہیں ہے ۔ مہاجرین کے مسئلے پر سب کو اپنا کردار کرنا ہوگا ۔

انجیلا مرکل نے یورپی ممالک میں مسلمان مہاجرین کے داخلے کے لیے کوٹا سسٹم متعارف کرانے کی تجویز کی بھی حمایت کی ۔