ہیلری کی مشیر ہما عابدین کا شوہرسے علیحدگی کا اعلان

August 30, 2016

ہیلری کلنٹن کی مشیر ہما عابدین کا اپنے شوہر انتھونی وینر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا.

پاکستانی نژاد خاتون کی بیٹی ہماعابدین اوباما انتظامیہ میں مشیررہ چکی ہیں ہماعابدین نے شوہر کے اسکینڈلز سامنے آنے بعدعلیحدگی کااعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں ہماعابدین کا کہنا تھا کہ ایک طویل اورتکلیف دہ غوروخوص کےبعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ کیاہے۔