محفوظ ……

September 01, 2016

نہیں گو ہم کسی خدشے سے خائف
ہمیں خطروں میں جینا آ گیا ہے
خدا محفوظ رکھے ہر ستم سے
ستمبر کا مہینے آ گیا ہے