مو سم کی تبدیلی کے سا تھ مختلف امرا ض میں اضا فہ ہو گیا

September 24, 2016

ملتان (سٹاف رپورٹر) مو سم کی تبدیلی کے سا تھ مختلف امرا ض میں اضا فہ ہو گیا ہے، سر کا ری ہسپتا لو ں کے علا وہ نجی کلینکس پر نزلہ ،بخار کھا نسی ، چسٹ انفیکشن کے مریضوں کی بڑی تعداد علاج کیلئے رجوع کر رہی ہے، جن میں اکثریت بچوں کی ہے ،ڈاکٹرو ں کے مطابق موسمی بیماریوں سے بچنے کیلئے بازاری اشیا ٹھنڈی ، کھٹی، اشیائے خورونوش کھانے سے گریز کریں ۔