گوجرانوالہ،چھت پر پاؤں پھسلنے سے گر کر بچہ زخمی

September 26, 2016

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چھت پر کھیلتا ہوا بچہ اچانک پاؤں پھسلنے سے گلی میںجاگرا، فیروزوالا کا رہائشی 8سالہ محمد نعمان اپنی چھت پر کھیل رہا تھا کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے گلی میں جاگرا اور زخمی ہو گیا جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔