ڈی سی اےجامشوروکے کامیاب عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری

September 27, 2016

کوٹری (نامہ نگار)پی سی بی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جامشورو کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق محمد عمران (صدر) جلال رحمان (جنرل سیکریٹری) اور محمدخبیب (خارن ) بلامقابلہ کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔