فائرنگ کے واقعا ت میں خاتون سمیت 3افراد زخمی

September 27, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فائرنگ کے واقعا ت میں خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے،تٖفصیلات کے مطابق لانڈھی نمبر ایک بلدیہ اسکول کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے 35سالہ ریحان ولد سلمان اور 32سالہ خاتون سکینہ جبکہ لکی اسٹار معصوم شاہ مزارکے قریب 35سالہ ناصرو لدفاروق زخمی ہوگیا ۔