بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی سندھ کے عہدیداروں کا جلد اعلان کریں گے

September 27, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی سندھ کے صوبائی عہدیداران کے لئے نام شارٹ لسٹ کردیئے ہیں اور پارٹی کے اراکین سینٹرل ایگزیکیوٹو کمیٹی اور فیڈرل کونسل کے ساتھ ساتھ پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے مشورے کے بعد جلد ہی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری حتمی تنظیم کا اعلان کریں گے،و۔