ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں مزاآرہاہے، سرفراز

September 28, 2016

تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد کپتان سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں مزا آرہا ہے۔ ویسٹ انڈیزٹیم تونوالہ ثابت ہوئی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔

سرفراز نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینئرکھلاڑی شعیب ملک،وہاب ریاض،، سہیل تنویر اور جونیر کھلاڑی بہت تعاون کررہےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ون ڈےسیریز بہت اہم ہے اور اظہرعلی کے ساتھ زبردست کمبی نیشن رہاہے۔