آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

October 19, 2016

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلے گی ۔

میچ سے قبل مہمان ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ۔ کپتان کریگ ہومز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیم کو اعلیٰ سیکورٹی دی گئی ہے ۔

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ بارہ کھلاڑیوں اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہے۔ آرمی نے گزشتہ برس بھی پاکستان کو دورہ کیا تھا۔

مہمان ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے انڈور سکول میں بھرپور ٹریننگ کی ۔