عبدالرشید ترابی آج برمنگھم میں چیرٹی تقریب سے خطاب کریں گے

October 21, 2016

برمنگھم (پ ر) آج شام 7بجے کرون بنک کوٹنگ ڈیگتھ ہال برمنگھم میں امیر جماعت اسلامی آزاد جموںو کشمیر اور ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی مرسی یونیورسل کے چیرٹی پروگرام میں خصوصی خطاب کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے نذیر قریشی بھی مقبوضہ کشمیر میں تازہ ترین صورت حال سے لوگوں کو آگاہ کریں گے۔