شیراز وحید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

October 21, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے ایم پی اے شیراز وحید کی ملک دشمن سرگرمیوں اور بغاوت کے الزام میں ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی۔