بھارتی فوج کی ایک بار پھرایل او سی کیرالہ سیکٹرمیں فائرنگ

October 21, 2016

بھارتی فوج نے ایک بار پھرایل او سی کے کیرالہ سیکٹر پر فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کیرالہ سیکٹر پر فائرنگ 8بجکر55 منٹ پرشروع ہوئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سےبلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ تاحال جاری ہے، پاک فوج بھارتی فائرنگ کامنہ توڑجواب دےرہی ہے۔