مراسلہ نگاروں سے گزارش

October 24, 2016

مراسلہ نگاروں سے گزارش ہے کہ مراسلات صاف اور خوشخط کاغذ پر ایک طرف لکھیں، لکھنے والے کا شناختی کارڈ نمبر اور پتہ بھی تحریر ہو۔ مراسلات اجتماعی اور عمومی مفاد کے موضوع پر ہونے چاہئیں۔