اسپین میں ہزاروں بھیڑوں کا آزادانہ نقل مکانی کے حق کیلئے احتجاج

October 25, 2016

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کے شہر میڈرڈ میں ایک انوکھا احتجاج ہو ا جس میں صرف انسانوں نے ہی نہیں بلکہ 2 ہزار بھیڑوں نے بھی حصّہ لیا۔ ہزاروں بھیڑوں اور گائے بکریوں پر مشتمل یہ ریلی اسپین کے چر واہوں نے نکا لی تھی جن کا مطا لبہ تھا کہ انہیں زما نہ قد یم کی طر ح آ ج بھی آزا دانہ نقل مکانی کا حق حا صل ہونا چاہیے ۔ان چرواہوں کے مطا بق وہ صدیوں سے تبدیل ہوتے مو سم کے مطا بق مختلف علا قو ں میں نقل مکا نی کر تے آرہے ہیں تا ہم شہروں کی مستقل توسیع ان کے لیے مشکلا ت کا سبب بن رہی ہے اور چر ا گا ہو ں میں بھی مسلسل کمی آ تی جارہی ہے۔واضح رہے کہ اسپین کے چر واہے اپنے حقو ق کی حفا ظت کے لیے گزشتہ23 سالوں سے یہ ریلی نکا ل رہے ہیں ۔