آئی ایم ایف کی رپورٹ برائے پاکستانی معیشت کے موضوع پر جنگ فورم آج ہوگا

October 28, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف کی رپورٹ برائے پاکستانی معیشت کے موضوع پر جنگ فورم آج جمعہ 28 اکتوبرکو دوپہر 3بجے عارف حبیب سینٹر میں منعقد ہو گا ،فورم سے عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب ،ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدرڈاکٹر مرزا اختیار بیگ اور معروف ماہر معیشت شبر زیدی خطاب کریں گے۔