سماں……

October 28, 2016

عافیت کی فکر کس لمحے نہیں
کچھ نہ پوچھو، کیا سماں ہے ملک میں
دو نومبر آئے گا جب آئے گا
آج کب امن و اماں ہے ملک میں