بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ

November 10, 2016

بحراوقیانوس پر 2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک جنگی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔

غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حادثہ کیلی فورنیا میں میرین کورایئراسٹیشن کے قریب پیش آیا۔