اور ……

December 02, 2016

یوں تو مہنگائی کے علاوہ بھی
مسئلے سامنے ہیں کیا کیا اور
ہیں پریشان اس خبر سے ہم
ہو گیا پیٹرول مہنگا اور