گوجرانوالہ،چھت گرنے سےخاتون سمیت 2افراد زخمی

December 02, 2016

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چھت گرنے سے خاتون سمیت 2افراد زخمی ہو گئے،علی پور کے علاقہ مسائیکے والی میں گھرکی بوسیدہ چھت اچانک گر گئی جس کے نیچے آکر47سالہ طارق ،40سالہ اصغر اور42سالہ گلشن بی بی زخمی ہوگئی، زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔