لیڈی ڈاکٹراورچوکیدار پرتشددکےالزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

December 03, 2016

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ الپہ نےمرضی کامیڈیکولیگل سرٹیفکیٹ نہ بنانےپرمیڈکل سنٹرنواب پورکی لیڈی ڈاکٹراورچوکیدارکوتشددکانشانہ بنانے کے الزام میں اوباش شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، لیڈی میڈیکل آفیسرنواب پورکےمطابق وہ میڈیکل سنٹرمیں موجودتھی ،سعادت علی کارلوآیاجس نے چوکیداراوراس سے بدتمیزی کی،کارسرکارمیں مداخلت کی اورجان سےمارنےکی دھمکیاں دیں،پولیس نےمقدمہ درج کرلیا ہے۔