ورکرز یونین کے تحت سندھ کلچر ڈے منایا جائیگا

December 03, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین نے اعلان کیا ہے کہ سندھ دھرتی کے حوالے سے ’’ سندھ کلچر ڈے‘‘( اجرک ٹوپی کا دن) یونین کے تحت ہفتے کی صبح ساڑھے 11بجے کراچی سٹی اسٹیشن پر ڈی ایس آفس کے سامنے بھرپور انداز میںمنایا جائے گا۔