بجلی فی یونٹ47پیسے مہنگی ہوگئی

December 06, 2016

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی فی یونٹ47 پیسے مہنگی کر نے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے ۔ صارفین سے دسمبرکے بجلی کے بلوں میں اضافہ وصول کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق،بجلی اکتوبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی۔