پیپلزپارٹی کے 4مطالبات ذاتی فائدے کیلئے نہیں،خورشید شاہ

December 07, 2016

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی کے 4مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کے لیے نہیں، ہم پارلیمنٹ میں پاناما سمیت تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے ، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی رائے کے مطابق نکالا جائے۔