پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ

January 11, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سر براہ اویس اسد خان اتوار 15 جنوری اتوار کو دوپہر تین بجے کراچی پریس کلب میں ٹورنامنٹ کی تفصیلات سے صحافیوں کو آگاہ کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر کی ٹاپ شرکت کر رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ 17سے29 جنوری تک بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر کھیلا جائے گا۔