سکندر بخت کی جان بچ گئی

January 16, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ بولر سکندر بخت نے دوسرے ون ڈے میں آ سٹریلین ہدف کے بعد جیو چینل پر اپنے تبصرے میں دھمکی دی تھی اگرپاکستانی ٹیم یہ اسکور حاصل کرنے میں ناکام رہی تو میں اپنے گھر کے باہر جمع پانی میں چھلانگ لگادوں گامگر ٹیم نے جیت کران کی جان بچالی۔