ضلع غربی ، انسداد پولیوواک کااہتمام

January 16, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ضلع غربی محمد آصف جمیل کی ہدایت پر سب ڈویژنوں بشمول اورنگی ،بلدیہ ،کیماڑی ،ماڑی پور ،مومن آباد اور منگھوپیرمیں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنروں کی قیادت میں انسداد پولیو واک کااہتمام کیاگیا ۔