نائیجیریا: ٹرمپ کےحامی مظاہرین پرفائرنگ ، 20 افرادہلاک

January 22, 2017

نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مظاہرہ علیحدگی پسندتنظیم کی جانب سے پورٹ ہارکورٹ میں کیاجارہاتھا۔

حکام نے ہلاکتوں کی اطلاعات کی تردیدکی ہے تاہم 53 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیںپولیس کے تصادم کے نتیجے میںہوئیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اوباما پسند نہیں، ٹرمپ ایک حساس لیڈر ہیں اوروہ ہماری آزادی کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔