تعلّقات…

February 12, 2017

اب کسی سے تعلّقات کہاں
بے غرض استوار ہوتے ہیں
اُٹھ گیا ہے خلوص دنیا سے
لوگ مطلب کے یار ہوتے ہیں