نوکنڈی11:سو افغان باشندے گرفتار

February 17, 2017

نوکنڈی(نامہ نگار)مشکےچاہ سے گیارہ سو افغان باشندے گرفتار کرلئے گئے تفصیلات کے مطابق تفتان رائفلز 105کے ونگ کمانڈر کرنل قمر رشید نے دوران گشت مشکےچاہ کے قریب پیدل سفر کرتے ہوئے گیارہ سو افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جوکہ غیر قانونی طریقے سے پاکستانی سرحد عبور کرکے محنت مزدوری کیلئے ایران جانا چاہتے تھے۔