علامہ طالب جوہری کیلئے دعائے صحت

February 21, 2017

کراچی (پ ر)معروف شیعہ عالم علامہ طالب جوہری ان دنوں علیل ہیں ۔علامہ سید محمد نقی نقوی نے دوست احباب سے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔