ٹریفک قوانین کا احترام ہم سب کی ذمہ داری ہے:چیف ٹریفک آفیسر

February 22, 2017

ملتان( سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد شریفنےگورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں روڈ سیفٹی سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا احترام ہم سب کی ذمہ داری ہے، والدین بچوں کو ون ویلنگ سے دور رکھیں ،ٹریفک والنٹیرز و ٹریفک کڈز کے ذریعے عوامکو ٹریفک قوانین بارےشعور دی جا سکتا ہے ، اس موقع پر ٹریفک قوانین کی اہمیت و افادیت کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔