سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ کشمیر روڈ میگ ٹاون کے قریب کار کی ٹکر مار کر موٹر سائیکل پر سوار ناصر محمود کے بیٹے عدنان اور بھتیجے فرید کو زخمی کرنے والے کار ڈرائیور شاہ زیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔