وہ……

March 17, 2017

درپئے آزار جو بیٹھے بٹھائے
آج اُس کے اور کل اِس کے ہوئے
دیدۂ بینا سے جب دیکھا انہیں
وہ نظر آئے ہمیں کھسکے ہوئے