مختلف علا قوں میں پولیس کی کارروائی، 19ملزمان گرفتار

March 20, 2017

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 19ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی،7ملزمان کو غیر قانونی طور پر قیام کرنے پرگرفتار کیا گیا،اجبکہ ایک اسٹریٹ کرمنل اور سی ٹی ڈی کو مطلوب ایک ملزم بھی شامل ہے، ملزمان سے موبائل فون ،نقدی اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے ۔