بلدیہ عظمیٰ کی کونسل کا عام اجلاس آج ہوگا

March 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس پیر کو 10بجے صبح میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں 27 مختلف کمیٹیوں کے چیئرمین اور ممبران کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔