لڑکے کے ساتھ زیادتی کیخلاف احتجاج

March 21, 2017

جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آبادکے سول لائین تھانہ کی حدودمیں واقع محلہ جعفرآبادمیں محنت کش پیار علی کے پانچ سالہ لڑکے اکرم علی لغاری کے ساتھ دوافراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ جس پر لڑکے کے والد نے احتجاج کرتے ہوئے ایس ایس پی سے اپیل کی ہے کہ میرے لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کوگرفتارکرکے انصاف کیاجائے ۔