اشتہا ر یو ں کو پنا ہ دینے پر درجن سے زائد سہولت کار گرفتار

March 28, 2017

سرگودھا،شاہ پور(نامہ نگاران) سرگودھاپولیس نے سنگین مقدمات کے مفرور اشتہا ر یو ں کو پنا ہ اور فرار میں مد د فراہم کر نے پر در جن سے زائد سہولت کاروں محمد شاہد شیخ، علی مرتضیٰ،عدنان،ممتا ز عر ف کا کا ،احمد خا ن ،تر با ز خا ن محمد ریاض و دیگر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔ شاہ پور پولیس نے قصبہ اچھر کے عمر فاروق کیخلاف قتل کے اشتہاری محمد اعجازکو پناہ دینے پر مقدمہ درج کرلیا۔